پہلی بار براہ راست ووٹ سے منتخب نمائندوں کو اختیارات منتقل ہو رہے ہیں۔
جب تک اختیارات مقامی حکومتوں کے نمائندوں کو نہیں ملتے اس وقت تک مسائل کا حل مشکل ہے، وسیم اختر
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے بھی حزب اختلاف کی ترامیم جمع کروانے کی تحریک کو مسترد کر دیا۔
بعض اضلاع میں ناظمین کی جانب سے بدستور مداخلت کی شکایات مل رہی ہیں، ذرائع محکمہ بلدیات
شہروں کا نظام ٹھیک کیے بغیر بہتری کی توقع نہیں کی جا سکتی، عمران خان




