قومی بلے باز فخر زمان گھٹنے کی انجری کے باعث پری سیزن کیمپ سے باہرAugust 31, 2019عثمان خان0 پی سی بی کی میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی نے قومی کرکٹر کو ایک ہفتے کا آرام تجویز کر دیاہے۔