چینی قونصل خانہ حملہ کیس: 15مفرور ملزمان اشتہاری قرارDecember 26, 2020ساجد اعوان0 انسداد دہشتگردی کی عدالت کا مفرور ملزمان کی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد ضبط کرنے کا بھی حکم