مفتی منیب الرحمان کو چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کے عہدے سے ہٹا دیا گیاDecember 30, 2020نیوز ڈیسک0 بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد کو رویت ہلال کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے