رکن سندھ اسمبلی معظم علی عباسی کورونا وائرس میں مبتلاJune 2, 2020ویب ڈیسک0 معظم علی عباسی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ مکمل طور پر حکومت کی جاری کردہ ایس او پیز پر عمل کریں اور کورونا کو معمولی نہ سمجھیں۔