ہماری حکمت عملی ہے کہ زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کر کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جائیں، معاون خصوصی معید یوسف
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مریضوں کی تعداد تین ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
ڈینگی کی صورتحال کے مد نظر یہ فیصلہ کیا ہے کہ عوام کو مستقل بنیادوں پہ آگاہ رکھیں گے، وفاقی وزارت صحت کے ناطے ہماری ذمہ داری ہے کہ اعداد و شمار اکٹھے کریں،معاون خصوصی
ملک بھر کے 43 اضلاع میں صحت سہولت کارڈ فراہم کر دیئے گئے ہیں ۔ 2 سو 80 نجی اسپتالوں کو صحت سہولت کارڈ کے ساتھ منسلک کر دیا گیا ہے۔



