اٹلی پاکستان میں قابل دوام سیاحت کے فروغ کیلئے تکنیکی معاونت فراہم کرے گا، اطالوی سفیرNovember 13, 2019ریحان سید0 انہوں نے یہ بات آج وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز و چیئرمین قومی سیاحتی رابطہ بورڈ سید ذوالفقار بخاری سے ملاقات کے موقع پر کی ہے۔