معاون خصوصی شہزاد اکبر کا صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا کا نوٹسJuly 21, 2020ویب ڈیسک0 آئی جی اسلام آباد کو واقعے کی ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت کردی ہے، شہزاد اکبر