مظفر گڑھ میں جلسہ عام سے خطاب میں بلاول نے کہا کہ یہ وہی جگہ ہے جہاں بے نظیر بھٹو نے شہادت سے دو دن پہلے خطاب کیا تھا۔

بلاول بھٹو زرداری نے ان خیالات کا اظہار آج ملتان میں مزدور اور وکلاء راہنماؤں کا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مکالمے میں کیا ۔