تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکس سے ان کیلئے زندگی گزارنا مشکل ہو گیا، نائب امیر
بجلی کی تقسیم کا کمپنیوں کی کارکردگی بہتر بنائے بغیر گردشی قرض کا خاتمہ ممکن نہیں۔
جب تک مطالبات نہیں مانتے پمپس نہیں کھلیں گے۔ سابق حکومت نے منافع بڑھانے کا وعدہ کیا تھا لیکن نہیں بڑھایا۔
ڈرائیوروں نے تمام مسافروں کو اتار کر بسیں گجو متہ اسٹیشن پہ کھڑی کردی ہیں۔
عورت مارچ میں شامل این جی اوز کی فہرست طلب کرنے کا فیصلہ
پولیس کی مظاہرین پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کے بعد پاک سیکرٹریٹ کا علاقہ میدان جنگ بن گیا۔
حکومت کی جانب سے پہلی بار واضح طور پر مطالبات ماننے سے انکار کیا گیا ہے
آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کو ان کے جائز مطالبات متعلقہ اداروں تک پہنچانے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے
ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز کھلنا شروع ہوگئے ہیں، ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن
پی ٹی آئی نے ق لیگ کیساتھ معاہدہ کیا ہے کہ پنجاب میں اسپیکرشپ سمیت وفاق اور صوبے میں 2 وزارتیں دی جائیں گی
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم نے حکومت کے ساتھ جو وعدے کیے تھے وہ پورے کر دیے لیکن ہمارے مطالبات میں پیش رفت سست روی کا شکار ہے۔
عامر خان نے کہا کہ ہم مسائل کا حل چاہتے ہیں جس طرف توجہ نہ تو سندھ حکومت کی ہے اور نہ ہی وفاق کی۔
کالعدم تنظیموں سے منسلک افراد کو سزا دلوائی جائے، ایف اے ٹی ایف
امیر جماعت نے حکومت کے سامنے چار مطالبات پیش کیے ہیں
پنڈال کے چاروں طرف اور اسٹیج کے سامنے انصار الاسلام کے کارکن تعینات ہیں














