افغان مصوروں و فنکاروں نے یا تو ملک سے راہ فرار اختیار کرلی ہے اور پا پھر وہ روپوش ہو گئے ہیں، امریکی اخبار
مصور نے آرٹ ورک کو’’ٹیک دا منی اینڈ رن‘‘کا نام دیا ہے۔
ان کے فن پاروں میں16 ویں صدی کے آرٹ اور جدید آرٹ کا امتزاج نظر آتا ہے
پاکستان کے پارلیمنٹ ہاؤس میں بھی مرحوم گل جی کے فن پاروں کے نمونے موجود ہیں
فاطمہ نے بچپن سے ہی اپنے ننھے جذبات میں انسانیت کی فکر کو وسعت دی اور عہد کیا کہ اپنے شوق کو دوسروں کیلئے فائدہ مند ثابت کریں گی
ٹیکسچر، روشنی واسپیس کے ماسٹراوردنیا میں مصوری کے حوالے سے پاکستان کو عالمی سطح پر شہرت دلانے والے معروف مصور لندن میں زندگی کی بازی ہار گئے۔





