کورونا وائرس کا علاج:یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے مصنوعی اینٹی باڈیز تیار کرلیںJune 3, 2020ویب ڈیسک0 ہیومن ہائیبرڈروما ٹیکنیک کے ذریعے مصنوعی اینٹی باڈیز بنائی جا رہی ہیں، جس کے بعد کورونا کے علاج میں پلازما کی ضرورت ختم ہو جائے گی