شاعر اور افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی کی 16ویں برسیJuly 10, 2022ویب ڈیسک0 احمد ندیم قاسمی نے 1936 میں انجمن ترقی پسند سے وابستگی اختیار کر لی تھی۔ وہ انجمن کے سکریٹری بھی رہے اور انہیں دو بار جیل بھی گئے