بھائی کی شادی میں رقص کرتے نوجوان کی اچانک موتJune 20, 2021ویب ڈیسک0 مصر میں بھائی کی شادی کی تقریب کے دوران نوجوان رقص کرتے ہوئے گر پڑا اور موقع پر اس کی موت واقع ہو گئی۔