ٹرین صوبہ متروح سے قاہرہ جا رہی تھی ، 7 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
جامعہ الازہر کا کیمپس دینی تعلیم کیساتھ ساتھ عربی ثقافت کو بھی فروغ دے گا ، مفتی اعظم مصر
عدالت کی جانب سے 2021 کے ایک مقدمہ میں بھی فیصلہ سنا دیا گیا۔
رواں ماہ سمندری راستے مزید 400 ٹن امدادی سامان غزہ متاثرین کیلئے روانہ کریں گے، صدر الخدمت فاؤنڈیشن
یرغمالیوں کی رہائی جبکہ امدادی ٹرک رفح کراسنگ سے غزہ میں داخل ہوں گے۔
صدر عبدالفتاح السیسی اور ان کی حکومت حماس کو ختم کرنے میں کوئی کردار ادا نہیں کرے گی، مصر
مزید 5 طیاروں کا امدادی سامان بھجوانے کی پوزیشن میں ہیں، صدر الخدمت فاؤنڈیشن
اسرائیلی حملوں میں بہت تشدد اور بے انتہا بربریت ہے، محمد صالح
ایک بھی فلسطینی غزہ چھوڑ کر مصر ہجرت نہیں کرے گا، حماس سربراہ
مشتبہ حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
سمندر کا پانی بعض مقامات پر ہلکا سبز اور بعض جگہوں پر گہرا سبز ہو گیا۔
تیل کیلئے مزید 3 کنوؤں کی کھدائی کی جا سکتی ہے، سرکاری حکام
سنٹرل ایجنسی فار پبلک موبلائزیشن اینڈ اسٹیٹسٹکس کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ہر 14 ویں سیکنڈ میں ایک بچہ پیدا ہوا۔
اپنی موت کی پیشن گوئی کرنے والا نوجوان محمد صلاح الدین پیشے کے اعتبار سے انجینئر تھا۔
ہائی اسکول کے 6 طلبہ اور طالبات نے بعض مضامین میں فیل ہونے پر اپنی جان لے لی۔














