روس سے خام تیل درآمد کرنے کا پہلا آرڈر دے دیا، وزیر مملکت برائے پیٹرولیم
نواز شریف کے خلاف فیصلے پر اختلاف تھا مگر ہم نے مانا۔
چوبیس گھنٹے گیس کی فراہمی ناممکن ہے۔
روس کے ساتھ کئی معاہدے طے پاچکے ہیں اور پاکستان آئندہ ماہ آرڈر دے گا، مصدق ملک
کم آمدنی والوں کو ایندھن پر سبسڈی دینے پر کوئی مشاور ت نہیں کی گئی
امیر آدمی سے زیادہ اور غریب سے کم چارج کر رہے ہیں۔
وزیراعظم نے غریب کے لیے پیٹرول کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ کیا
عدم استحکام کی وجہ سے مسائل کا سامنا ، ڈالر کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے روپے پر دباؤ بڑھتا ہے
اپریل میں روس سے خام تیل کے کارگو آنا شروع ہو جائیں گے،وزیر مملکت برائے پیٹرولیم
روس کے وزیر توانائی سمیت پورا وفد پاکستان آرہا ہے، وزیر مملکت پیٹرولیم
وزیر اعظم شہباز شریف جلد توانائی منصوبے کا اعلان کریں گے۔
پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا جو ٹرینڈ چلاتا ہے کیا وہ ہمارے کہنے پر چلاتا ہے؟ وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم
جو بیان حلفی میں جھوٹ بولتا ہوا سے نیوکلیئر اسٹیٹ چلانےدیں ؟
غریب طبقے کو بچانا حکومت کی پالیسی ہے، وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو
مفتاح اسماعیل اور مصدق ملک میرے دوست ہیں، انہیں گندہ کیا جا رہا ہے، پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز کی ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو









