مصباح سرفراز کی کپتانی سے ناخوش، تبدیلی کا امکانOctober 17, 2019ویب ڈیسک0 ٹیسٹ کی کپتانی سرفراز احمد سے لیکر اظہر علی کو دی جاسکتی ہے جبکہ نائب کپتان محمد رضوان کو بنایا جاسکتا ہے، ذرائع