کے الیکٹرک کےخلاف مقدمات کیلئے سندھ حکومت اور پولیس میں مشاورتAugust 1, 2019عاطف حسین0 سندھ حکومت کےمشیر قانون مرتضی وہاب نے کہاہے کہ حکومت لواحقین کو قانونی مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔