100 سالہ تاریخ میں پہلی بار ماڈل بغیر میک اپ مقابلہ حسن کے فائنل میں پہنچ گئیAugust 29, 2022ویب ڈیسک0 میلیسا راؤف اکتوبر میں ہونے والے مس انگلینڈ کے مقابلے میں کراون جیتنے میدان میں اتریں گی