مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہباز شریف کے آنے کی خبر سن کر عمران خان ہمیشہ کی طرح پہاڑوں میں چھپ گئے ہیں۔
شہباز شریف گزشتہ 7 ہفتوں سے طبی معائنہ کے لیے لندن میں موجود تھے۔
حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نیب میرے خلاف ثبوت لے آئے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔
شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں روپے کی قدر میں اتنی کمی نہیں ہوئی جتنی موجودہ حکومت میں ہوئی ہے۔
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ووٹ چور سیلیکٹڈ وزیر اعظم کو کیا پتہ کہ آئین اور قانون کیا ہوتا ہے۔
فیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان کی بغض کی وجہ سے مشاہد اللہ خان نئے ڈومیسٹک ڈھانچے پر تنقید کر رہے ہیں۔
خواجہ آصف نے کہا کہ نیب کے قوانین میں ترمیم نہ کرانا ہم سب کی کوتاہی ہے۔
شیخ رشید احمد نے کہا کہ آٹا، گیس، چینی مہنگی ہونے کی وجہ سابق حکمران ہیں۔
جو چور دروازے سے آتا ہے اس پر کپکپاہٹ طاری رہتی ہے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے آج اتوار کو اپوزیشن جماعتوں کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا
نیب نے حمزہ شہباز کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں طلب کر رکھا تھا۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان قوم کو بتائیں ان کے 60 کروڑ روپے کے اثاثے اتنی جلدی اربوں کے کیسے ہو گئے۔
مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ چین خطے کے انفرا اسٹریکچر پر خصوصی توجہ دے رہا ہے۔
عدالت نے ایفیڈرین کیس میں حنیف عباسی کو دی گئی عمر قید کی سزا معطل کر دی۔
پنجاب حکومت نے سرکاری خزانے سے 17 کروڑ 47 لاکھ روپے کی خطیر رقم سے گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔













