مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کا علامتی اجلاس لاہورکے فلیٹیزہوٹل میں منعقد ہوا
نون لیگ کے تمام قومی، صوبائی اسمبلی، سینیٹ اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین اجلاس میں شریک ہونگے
مرزا شہزاد اکبر نے کہا کہ شہباز شریف کی اولاد میں سے جسے شوق ہے وہ عدالت سے رجوع کرلے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں اختر نے کہا کہ اگر ویڈیو درست تھی تو مسلم لیگ نون کو پہلے عدالت سے رجوع کرنا چاہیے تھے۔
نعیم الحق نے کہا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کبھی بھی مریم نواز کی قیادت کو تسلیم نہیں کریں گے۔
مسلم لیگ نون کی رکن قومی اسمبلی رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ سیاست میں دھمکی کا کلچر عمران خان نے شروع کیا تھا، وہ آج بھی دھمکیاں دیتے ہیں۔
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مریم نواز نے آڈیو ویڈیو ٹیپ کے ذریعے ڈوبتی نون لیگ کو سہارا دینے کی کوشش کی۔
پی ٹی آئی رہنما عمر چیمہ نے کہا کہ احتساب کی وجہ سے حزب اختلاف کی صفوں میں افراتفری مچی ہوئی ہے۔
اہلیہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر رانا ثنا اللہ کی زندگی کو کچھ ہوا تو میں عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کراؤں گی۔
نبیل گبول نے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری سے وزیر اعظم رشوت مانگ رہے ہیں۔
مولانا غیاث الدین نے کہا کہ میں مسلم لیگ نون کے ساتھ ہوں اور ان کے ساتھ ہی رہوں گا۔
شہباز شریف نے رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کو لاقانونیت اور سیاسی انتقام کی بدترین مثال قرار دیا۔
احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک دشمن عناصر کی ضرورت نہیں۔
ڈاکٹر فرخ سلیم نے کہا کہ مہنگائی میں عوام کو کسی ماہر معاشیات کی ضرورت نہیں ہوتی وہ سمجھ جاتے ہیں کہ حکومتی معاشی پالیسی درست کام نہیں کر رہی۔
نئے چیئرمین سینیٹ کے لیے مہم شروع کر دی گئی۔














