’انسانی حقوق کونسل کو کشمیری عوام کی حالت زارپر فوری توجہ دینا ہوگی‘September 10, 2019طارق ملک0 بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو بڑی جیل میں تبدیل کر دیا ہے، مقبوضہ وادی میں ضرورت کی اشیاء اور ادویات کی قلت ہے،شاہ محمود