کراچی: مسلح ملزمان کا ہم نیوز کی گاڑی پر حملہFebruary 26, 2019ویب ڈیسک0 شہر قائد میں ہم نیوز کی گاڑی پر مسلح ملزمان کے حملے کا کراچی پولیس کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی امیر شیخ نے نوٹس لے لیا