بھارت نے مسجد کو شہید کر کے اپنے مکروہ عزائم کو ظاہر کردیا ہے۔
بھارت نے مسجد کو شہید کر کے اپنے مکروہ عزائم کو ظاہر کردیا ہے۔
انتہا پسندوں نے قرآن کے نسخوں اور مسجد سے ملحق قبروں کی بھی بیحرمتی کی ، عینی شاہدین
مقامی انتظامیہ نے مسجد شہید کرنے کے بعد ملبہ تک دریا برد کردیا ہے۔
حادثے میں 9 افراد زخمی ہوئے جو اسپتال میں زیر علاج ہیں، پولیس