پی آئی اے کا عید میلاد النبیﷺ پر عمرے کا خصوصی پیکجOctober 19, 2020ویب ڈیسک0 جشن ولادتِ رسول ﷺ کے موقع پر پی آئی اے کے ذریعے حجاز مقدسہ کا سفر کرنے پر 12 فی صد خصوصی رعایت دی جائے گی