اسرائیلی فورسز کے لاٹھی چارج کے باوجود کئی فلسطینی مسجد داخل ہونے میں کامیاب
امریکا کا رکن ممالک سے حماس کے اسرائیل پر حملوں کی مذمت کرنے کا مطالبہ
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے یہودیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی کا حکم جاری کیا۔
فلسطینی وزارت خارجہ نے ساری کارروائی کا براہ راست ذمہ دار اسرائیلی حکومت کو قرار دیا ہے۔
اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے امریکی صدر کو مسجد اقصیٰ کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی۔
اسرائیل غیر قانونی اقدامات بند، مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں مسلم مذہبی مقامات کے تقدس کا احترام کرے، ترجمان دفتر خارجہ
اسرائیلی وزیر کی جانب سے مسجد میں داخل ہونے پر فلسطینیوں کا شدید احتجاج
جمعۃ الوداع کو مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز کے چھاپے کی مذمت کرتے ہیں۔
آج یوم القدس پر ہم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
اسرائیلی پولیس اہلکاروں کی جانب سے ربڑ کی گولیوں کے استعمال سے 30 سے زائد فلسطینی اور تین صحافی بھی زخمی ہوئے ہیں۔
فلسطینیوں کے ساتھ مسلسل بدسلوکی اور انہیں اذیتیں دی جا رہی ہیں، عامر خان
اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے ظلم و بربریت کا سلسلہ کم از کم چھ گھنٹے تک جاری رکھا۔
اسرائیلی فوجیوں نے نمازیوں پر حملہ فجر کی نماز کے دوران کیا
قابض انتظامیہ کی جانب سے مزاحمت پر فائرنگ کی گئی جس کی وجہ سے دو فلسطینی شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
یہ اقدام بحالی امن کو مضبوط بنانے کی کوشش کو روندنے کے مترادف ہے، فلسینی وزارت خارجہ













