مستونگ: ریلوے کراسنگ پر ٹرالر مال گاڑی کی زد میں آگیاSeptember 4, 2020ویب ڈیسک0 ریلوے ذرائع کے مطابق حادثے میں ٹرین کا انجن اور ٹرالر دونوں تباہ ہوگئے