ملکی معیشت آئی سی یو سے نکل آئی ہے، اسدعمرApril 8, 2019جاوید سومرو0 بحرانی کیفیت بھی ختم ہوگئی ، اب ہم استحکام کے مرحلے میں ہیں جو ڈیرھ سال تک رہے گا