بارکھان ، کوئٹہ سے فیصل آباد جانیوالی بس سے 7 مسافروں کو اتار کر قتل کر دیا گیاFebruary 19, 2025ویب ڈیسک0 مسلح افراد نے شناختی کارڈ دیکھنے کے بعد مسافروں کو گولیاں ماریں ، ڈی سی بارکھان