دونوں پاکستانیوں کا تعلق ضلع جھنگ سے ہے
کا ن کن پیر کے روز اس وقت پھنس گئے تھے جب متاثرہ کان میں آگ لگنے سے دھماکہ ہوا
جاں بحق ہونے والے مزدوروں کی شناخت حیدر علی، عثمان، یوسف، محمد بشیر اور مظہر حسین کے ناموں سے کی گئی ہے۔
چیئرمین پی پی کی ہدایت پر مزدوروں میں ایک ہزار 24 فلیٹس مفت تقسیم کیے گئے ہیں۔
بلوچستان میں مقیم تمام افراد کی زندگیوں کو تحفظ فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس
ایک دوسرا نظام متعارف کروایا جائے گا جس میں مالک اور ملازم کے درمیان براہ راست معاہدہ ہو گا
نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے مزدروں پر دستی بم پھینکا
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
اب ہم لاک ڈاون کےمزید متحمل نہیں ہوسکتے ہیں، باقی ممالک اپنی معیشت بچا رہے ہیں ہم اپنے لوگوں کو بھوک سے بچارہے ہیں، عمران خان
کچھ لوگوں کا خیال تھا ملک میں مکمل لاک ڈاوَن ہوناچاہیے، پاکستان مکمل لاک ڈاوَن کا متحمل نہیں ہوسکتا،کورونا وائرس سے متعلق اقدامات میں مزدوروں کو تحفظ دینا حکومت کی پہلی ترجیح ہے وزیراطلاعات
صوبائی حکومت کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
گرین جاب فائٹنگ کورونا منصوبے کے تحت درخت لگانے پر روزانہ معاوضہ ملنے لگ گیا ہے۔
پاکستانی شوبرانڈسٹری کے مشہورنام علی رحمان خان نے’آؤ آگے بڑھیں اور ہم درد بنیں‘ مہم کے تحت اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں ان لوگوں کو ہم درد کی ضرورت ہے جو مشکلات کا شکار ہیں
’ہم درد‘ کاکام فنڈز جمع کرنا، گھریلوراشن کے پیک تیار کرنا، لوگوں کو آگاہی فراہم کرنا اور راشن ضرورت مند لوگوں تک پہنچانا ہے
اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف سیون سمیت دیگر علاقوں میں بھی سڑک کنارے بیلچے اورکھدال رکھر محنت کش مزدوری نہ ملنے کی وجہ سے پریشان نظر آ رہے ہیں














