صدر ٹرمپ نے انٹیلیجنس کمیونٹی انسپکٹر جنرل کو ملازمت سے فارغ کر دیاApril 4, 2020ویب ڈیسک0 مائیکل ایٹ کنسن کے انکشاف کی وجہ سے صدر ٹرمپ کو مواخذے کی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔