خیرات کا پیسہ سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا، مریم اورنگزیبAugust 6, 2022ویب ڈیسک0 فوجی افسران کی شہادت کے بعد ایک جماعت نے سوشل میڈیا پر منفی مہم شروع کی، جس کی مذمت کرتے ہیں۔