ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ تفتان بارڈر سے آئے 50فیصد افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جب کہ 36افرادکو آئیسولیشن میں بھی رکھا گیا ہے
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں اب کوئنز لینڈ میں ایک کرائے کے گھر میں خود ساختہ قرنطینہ میں ہیں
موذی وائرس سے بچاو مہم میں تیزی لا رہے ہیں تاہم اب تک تین لوگوں میں اس وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے، ترجمان گلگت بلتستان حکومت
آج پانچ مشکوک افراد کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں، کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس کو بریفنگ
ملک کے مختلف علاقوں میں اس وقت 15 مشتبہ مریض موجود ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 45 ہزار 171 تک پہنچ گئی۔
میں گزشتہ کئی دنوں سے سو نہیں سکا ہوں کیونکہ مجھے آپ لوگوں کی بڑی فکر ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت
بییادی ہیلتھ یونٹ سے متعلق سیکرٹری پلاننگ کی زیر صدارت آج اہم اجلاس ہوگا
ندیم بھٹی نامی پاکستانی طالبعلم نے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر ووہان میں موجود طلبہ کو نکالنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔
ایک نوجوان منہ ڈھانپے ہوئے ان کے پاس آیا تو اسے کورونا وائرس کا مشتبہ مریض سمجھ کر ایچ آئی وی کرٹسی سینٹر میں بٹھا دیا گیا، ترجمان پمز
عمران خان کا پولی کلینک کے مختلف شعبوں اور وارڈز کا معائنہ کیا، مریضوں کی خیریت دریافت
اسپتال کی ایمرجنسی اور وارڈوں کو خالی کرا کر دروازے بھی بند کردیے گئے ہیں۔
راولپنڈی میں ڈینگی سے ایک اور ہلاکت کے بعد رواں سال ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 51 ہو گئی۔
ڈینگی سے تنگ حکومت انسانوں کو پکڑنا شروع کردیا
حکومتی اقدامات تاحال اس حوالے سے زیادہ کارگر و مؤثر ثابت نہیں ہورہے ہیں۔














