خیبر ٹیچنگ اسپتال میں مریضوں کی ہلاکت: ڈائریکٹر سمیت 6 افراد کیخلاف کارروائی کی سفارشDecember 22, 2020فاطمہ نازش0 رپورٹ میں اسپتال ڈائریکٹر کے خلاف غفلت برتنے پر ایم ٹی ائی ایکٹ کے تحت چارج شیٹ کی سفارش کردی گئی ہے