غیر ملکی میڈیا کے نمائندے پاکستان میں موجود ، بھارتی ہائی کمیشن کی 24 درخواستیں زیر غور ہیں ، مرتضٰی سولنگی
سابق چیئرمین پی ٹی آئی پر سنگین الزامات ہیں، انہیں سزا ہو چکی ہے، نگران وفاقی وزیر اطلاعات
موجودہ چیئرمین پی ٹی آئی نے اس مضمون کے ریاست مخالف اور امریکا مخالف مواد کی توثیق نہیں کی، مرتضی سولنگی
ایسی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، مرتضیٰ سولنگی
سرکاری موبائل فون سے ن لیگی رہنماؤں کو خبریں اور رپورٹس حکومت ختم ہونے کے باوجودشیئر کی جا رہی تھیں
ابتدائی ڈیزائن پر 10 ارب 64 کروڑ،فیزیبیلٹی سٹڈی پر 39 کروڑ روپے خرچ
صدر مملکت کی شکایت بہت افسوسناک ہے، نگران وزیر اطلاعات
انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہو چکا ، اب کوئی شک و شبہ نہیں ہونا چاہئے
حج پالیسی 2024ءکے تحت کوٹہ کو سرکاری اور پرائیویٹ اسکیم میں برابر تقسیم کیا گیاہے، نگران وفاقی وزیر مرتضی سولنگی
سرکاری ٹی وی کی جانب سے نواز شریف کے جلسے کی لائیو نشریات کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا
الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہونا بڑی خبر ہے ، نگران وزیراطلاعات
تجارتی مراکز اور تعلیمی ادارے کھلے ہیں ، فوج کو چہلم امام حسینؑ کے سلسلے میں طلب کیا گیا ، مرتضیٰ سولنگی
فہم فراست، سمجھ بوجھ اور بہتر حکومتی اقدامات سے ہی یہ مسائل حل ہوں گے۔
اس بحث میں نہیں جانا چاہتے بجلی کے بلوں میں اضافے کاکون ذمہ دار ہے، نگران وفاقی وزیر اطلاعات
الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کے لیے کم از کم 4 ماہ درکار ہیں۔





