جونیئر زرداری جو زبان استعمال کررہے ہیں وہ سینئرزرداری کی تربیت تو ہوسکتی ہے لیکن بھٹو کی نہیں۔
اجلاس میں میڈیم ٹرم مالیاتی فریم ورک بنانے کے لیے ورلڈ بینک کی ٹیکنیکل سپورٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ نے وفاق سے مطالبہ کیا کہ گیس انفراسٹیکچرسیز صوبوں کو منتقل کیا جائے۔
حیدرآباد، سکھر، میر پور خاص، لاڑکانہ اور بےنظیرآباد کے افسران نے وڈیو کانفرنس کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی ہے۔
فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کے گزشتہ دس سالوں میں پنشن کے بقایا جات 29 کروڑ روپے سے بڑھ کر ساڑھے 28 ارب روپے ہو گئے ہیں۔
ایک نہیں پچاس کیس بناو، ہمیں اور عوام کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، سابق صدر
خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ہم دودھ کی رکھوالی کیلئے بلے کو نہیں چھوڑ سکتے، مراد علی کے استعفے کا مطالبہ برقرار ہے
گزشتہ روز حیدرآباد میں مبینہ طور پر دکان سے خریدے گئی چپس کھانے سے ایک بچہ جاں بحق اور بچی کی حالت غیر ہوگئی
پاکستان تحریک انصاف نے جے آئی ٹی ی رپورٹ سندھ اسمبلی میں پیش کرنے کے لیے تحریک التوا جمع کرا دی۔
وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ اندرون سندھ کچھ نہیں ہونے جا رہا، چیخیں نہ ماریں مقابلہ کریں
پی ٹی آئی سندھ میں حکومت بنائے گی اور اس کے لئے جو بھی راستہ اختیار کرنا پڑا کریں گے، خرم شیر زمان
آصف علی زرداری نے کہا کہ ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر نام ڈالے جانے پر ردعمل میں کہا ہے کہ ہم ڈرنے والے ہیں نہ جھکنے والے ہیں
172 افراد کی فہرست میں بلاول بھٹو، وزیراعلیٰ سندھ، فریال تالپور، ملک ریاض اور قائم علی شاہ سمیت بینکنگ ، حکومتی اور پرائیویٹ شعبے کی اعلیٰ شخصیات شامل ہیں
آرٹیکل 158 کے تحت جہاں سے گیس نکلتی ہے پہلاحق اس صوبےکاہے، وزیراعلیٰ سندھ
مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ بچوں پر تشدد کہیں بھی کسی صورت قبول نہیں














