مذاکرات کا تیسرا دور ختم ، پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات دیدیئے ، حکومتی کمیٹی 7 دن میں موقف پیش کریگیJanuary 16, 2025ویب ڈیسک0 عمران خان کو رہا کرکے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے ، مسودے کا متن