وزرا نے مودی کو دہشت گرد، اسرائیلی یہودی لابی کی کٹھ پتلی اور مسخرہ قرار دیا تھا۔
دیوار کے مالک کا کہنا تھا کہ یہ اشتہار مذاق نہیں بلکہ حقیقت ہے۔
یاسر نواز نے ندا یاسر کی وائرل فارمولا کار ویڈیو پر خود اپنا انداز چڑھا دیا۔
بلاگر نے میٹڑوٹرین میں ڈرامہ رچایا تھا جس کے سبب انتظامیہ کو وہاں خطرے کی گھنٹی بجانی پڑی
ہمیں دیوار سے لگا دیا گیا ہے، اے این پی اور پی ڈی ایم کی راہیں جدا
برطانوی خاتون کا لاک ڈاؤن کے دوران تفریحاً شروع کیا گیا کاروبار چل پڑا۔
شناختی کارڈ میں درج نام شربت خان کو ذیشان علی آفریدی لکھنے کے احکامات جاری کیے جائیں، استدعا
نریندر مودی اتنے مقبول ہیں جیسے امریکہ کے معروف گلوکار اور اداکار ایلوس ایرون پریسلے تھے۔امریکی صدر نے تعریف کی، مذاق اڑایا یا طنز کے تیر برسائے۔







