نیب آرڈیننس میں ترمیم سے مدت ملازمت کو’’ناقابل توسیع کے بجائے قابل توسیع‘‘ بنایا جا سکتا ہے
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے ریٹائرمنٹ کی حد عمر 60 سال سے بڑھا کر 63 سال کر دی ہے۔
اس وقت ہائی کورٹ کے ججز کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد 62 برس ہے جبکہ سپریم کورٹ کے ججز کیلئے یہ حد 65 برس ہے
سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد حزب اختلاف کے کسی رہنما نے نہیں کہا کہ ہم قانون سازی میں رکاوٹ ڈالیں گے، ن لیگی رہنما
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق 43 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا
فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل کو وکالت کا لائسنس بحال کرنے کی درخواست کی تھی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شریک ہوئے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔
سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس کیس میں آئینی اور قانونی نکات ہیں۔
خواجہ نوید ایڈووکیٹ نے کہا کہ فروغ نسیم انتہائی قابل آدمی ہیں ان سے غلطی کی امید نہیں۔ ہو سکتا ہے حکومت نے فروغ نسیم سے مشاورت کے بغیر ہی فیصلہ کر دیا ہو۔
ڈاکٹرعشرت حسین کو دی گئی ہے جس میں دفاع، خزانہ اوراسٹیبلشمنٹ کےسیکریٹریز بھی شامل ہیں۔
مخالف بینچز خالی ہونے کے باوجود حکومت نے بل پاس کرا لیا۔
انہوں نے 29 نومبر 2016 کو ریٹائر ہونے کے بعد جنوری 2017 میں سعودی عرب میں قائم ہونے والے اسلامی اتحاد کی کمان سنبھالی تھی
سابق وزیر اعظم نوازشریف کی تاحیات نااہلی اور مسلم لیگ ن کی صدارت سے ہٹانے کا کیس، عمران خان، جہانگیر ترین کی نااہلی سمیت کئی بڑے کیسز میں اہم ریمارکس اور فیصلے جسٹس ثاقب نثار کی وجہ شہرت بنے













