لاہور:مختلف برانڈز کا 27 ہزار کلو فروزن چکن تلفMay 11, 2019عمیر رانا0 پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق لیبارٹری ٹیسٹ میں فیل ہونے والے مختلف برانڈز کا 27 ہزار کلو فروزن چکن تلف کیا گیاہے۔