’’موٹر سائیکل چلاو،خود مختار ہو جاو’’سندھی طالبات کا ڈیٹا مانگ لیا گیاAugust 11, 2022ویب ڈیسک0 طالبات کو موٹرسائیکل ٹریننگ دینے کا مقصد خواتین کو خودمختار بنانا ہے، محکمہ ترقی نسواں