مسلم لیگ ن کو اندرونی انتشار کا سامنا ہے، مریم نواز کی آج کی پریس کانفرنس اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر ایک سخت ردعمل ہے، ارشاد بھٹی
بڑے بڑے دعوے کرنے والی حکومت عوام کو ریلیف نہیں دے سکی، لوگ ذہنی خلفشار کا شکار ہو چکے ہیں
سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ آصف زرداری کی گرفتاری بلاول کی مشکلات میں اضافہ کر دے گی۔
آپ اپنے گھر میں توجہ دیں ملک کے مسائل خود ہی حل ہوجائیں گے، محمد مالک
اگر چیئرمین نیب کے حالیہ اسکینڈل کا اثر مقدمات پر پڑتا ہے تو اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔
حکومت کے پاس معاشی مسائل سے نکلنے کیلئے ایک ہی راستہ کہ اخراجات کم کرے، ماہر معاشیات
پی ٹی آئی حکومت اگلے 24 گھنٹوں میں ایف بی آر کے چیئرمین اور اسٹیٹ بینک کے گورنر کو تبدیل کر رہی ہے۔
رزاق داؤد نے ٹاسک فورس میں ان دو افراد کو بھی شامل کیا ہے جو ماضی میں بڈنگ میں حصہ لے چکے،محمدمالک
یہ پروگرام ہر جمعہ سے اتوار کو شب 8:03 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔
پیپلز پارٹی پانچ سال حکومت میں تھی انہوں نے کیوں نہیں ان کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کی۔ سینئر تجزیہ کار
پی ٹی آئی کے اندر بھی یہ بات چل رہی کہ حکومت درست سمت نہیں جا رہی ہے، سینئر صحافی
ہم نیوز میں سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے ساتھ وہ جلد اپنا پرگروام کا آغاز بھی کریں گے۔











