پاکستان میں دس سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی پر کھلاڑی کیا کہتے ہیں؟November 14, 2019دانش علوی0 ٹیسٹ کرکٹر محمد سمیع کا کہنا ہے کہ اپنے لوگوں کے سامنے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا ہر کرکٹر کا خواب ہے۔امید ہے پاک سری لنکا سیریز میں شائقین کرکٹ کو اچھی تفریح کا موقع ملے گا۔