ان کے کل گیتوں کی تعداد 28 ہزار کے قریب ہے جس میں گیارہ زبانوں میں گائے ہوئے گیت شامل ہیں۔
ان کے کل گیتوں کی تعداد 28 ہزار کے قریب ہے جس میں گیارہ زبانوں میں گائے ہوئے گیت شامل ہیں۔
بھاٹی میں ایک تھڑے پر بیٹھ کر گنگناتے محمد رفیع کو ان کے بہنوئی نے استاد بڑے غلام علی خان کی شاگردی میں دے دیا
محمد رفیع کے چاہنے والے جن کی تعداد بلاشبہ لاکھوں و کروڑوں میں ہے آج ان کا ’جنم دن‘ منارہی ہے۔