مغوی بیٹی کی بازیابی کے لئےکراچی آنے والامظلوم باپ احاطہ عدالت میں دم توڑ گیاSeptember 6, 2019ساجد اعوان0 غریب خاندان کے پاس میت لے جانے تک کے پیسے نہ تھے۔ ایسے میں مقامی پولیس اہلکار اور چوک پر کھڑے لوگوں نے مدد کے لئے چندہ جمع کرنا شروع کردیا۔