بھارت میں قید دو پاکستانی قیدی اسپتال میں دم توڑ گئےMarch 7, 2019طارق ملک0 62 سالہ محمد اعظم کا انتقال امرتسر کے اسپتال میں جبکہ کراچی کے 66 سالہ محمد انین چوہدری کا انتقال احمد آباد میں ہوا