پشاور کا منی امرتسر ،محلہ جوگن شاہJune 28, 2019فاطمہ نازش0 پشاور کے عین وسط میں واقع گنجان آباد علاقہ جوگن شاہ ، جسکی تنگ گلیاں یہاں بسنے والے سکھوں کی زندگی کے تمام شب و روز کی امین ہیں ۔