بیرون ملک محصور پاکستانیوں کے لیے ریلیف آپریشن شروعApril 6, 2020ویب ڈیسک0 زلفی بخاری نے کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کو بیرون ملک محصور پاکستانیوں کا ڈیٹا اکھٹا کرنے کا ٹاسک دیدیا۔