شوکت ترین نے دونوں وزرائے خزانہ کو کہا کہ تحریری طور پر معاہدے سے انکار کریں، یہ انتہائی شرمناک حرکت ہے، طارق فضل چودھری سمیت دیگر ن لیگی رہنماؤں کا پریس کانفرنس سے خطاب

پارلیمانی معاملات عدالت میں لانا پارلیمنٹ اور عدالت دونوں کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔ جو اختیارات رکن اسمبلی کو حاصل ہیں وہ اس عدالت کے پاس بھی نہیں۔