’پاک افغان سرحد پر630 کلو میٹر تک باڑ لگائی جاچکی ہے‘September 20, 2019ایوب ترین0 یہ بات آج کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بلوچستان پولیس کی طرف سے انکے اعزاز میں دیئے گئے الوادعی ظہرانہ سے خطاب میں بتائی ہے۔